• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کہتے ہیں دل جوان ہو تو انسان کبھی بوڑھا نہیں ہوتا،اس کا عملی مظاہرہ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے، جس میں ایک بوڑھی خاتون نے ڈانس کر کے سب کو حیران کردیا ہے۔

اسپین سے تعلق رکھنے والی اس بوڑھی خاتون نے گانے کی دھن پر بریک ڈانس کا ایسا شاندارمظاہرہ پیش کیا جسے دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔

دادی اماں کے ڈانس کی اس ویڈیونے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی ہے جس سے اب تک کئی شائقین لطف اندوز ہو چکے ہیں۔

تازہ ترین