• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مالدیپ میں یوم آزادی کی تقریب، نواز شریف کی شرکت

Pm Nawaz Attends Maldives Independence Day Celebrations

وزیراعظم نواز شریف نے مالدیپ کے یوم آزادی کی تقریب میں شرکت کی۔ وہ تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔

وزیر اعظم نواز شریف اپنی اہلیہ کلثوم نواز کے ہمراہ مالدیپ کے صدر کی خصوصی دعوت پران دنوں مالدیپ میں ہیں۔

وزیر اعظم مالدیپ کے 52ویں یوم آزادی کی تقریبات میں شرکت کے لیے نیشنل فٹبال اسٹیڈیم پہنچے تو مالدیپ کے صدر اور ان کی اہلیہ نے ان کا پر تپاق استقبال کیا۔

تقریب کا آغاز دونوں ممالک کے قومی ترانوں کی دھنوں سے کیا گیاجبکہ نیشنل ڈیفنس فورس کے دستے نے دونوں رہنماوں کو سلامی پیش کی۔

تقریب کے دوران وزیر اعظم نواز شریف کے لیے اردو اور مقامی زبان میں تیار کیا گیا خصوصی گیت پیش کیا گیااور بچوں نے بھی رنگا رنگ پرفامنس پیش کیں۔

تازہ ترین