• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مالی میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کرتباہ، 2افراد ہلاک

Army Copter Crashed In Mali 2 Killed

مغربی افریقہ کے ملک مالی میں اقوام متحدہ کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق مالی کے شمالی صحرائی علاقے میں تباہ ہونے والا ہیلے کاپٹر اقوام متحدہ کی امن فوج شامل جرمن فوج کا حصہ تھا۔ یہ واضح نہیں ہے کہ اس ہیلی کاپٹر کے تباہ ہونے کی وجوہات کیا تھیں

جرمن حکومت نے تقریبا 7 ماہ پہلے مالی میں جرمن مشن میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیا تھا جس کے تحت وہاں ایک ہزار جرمن فوجی تعینات کیے جانا تھے۔

تازہ ترین