• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب بھر میں آپریشن تیز، لاہور سے 21افراد گرفتار

Operation Speeds Up In Punjab 21 Arrested From Lahore

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پنجاب میں آپریشنز تیز کردیے گئے۔ رینجرز، پولیس، سی ٹی ڈی اور خفیہ اداروں نے لاہور میں مشترکہ آپریشن میں تحریک طالبان سوات سے تعلق کےشبہے میں21 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

ملک میں آپریشن ردالفساد بھر پور انداز میں جاری ہے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی ہدایات پر دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز تیز کر دیے گئے۔

لاہور آپریشن میں 21افراد گرفتار ہوئے جبکہ گرفتار افراد میں اغوا کار اور افغان شہری بھی شامل ہیں۔

تازہ ترین