• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Hearing Of Jihangir Tareen Case

سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی نااہلی سے متعلق حنیف عباسی کی درخواست پر سماعت جاری ہے۔

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس عمرعطا بندیال اور جسٹس فیصل عرب پر مشتمل تین رکنی بینچ آئینی درخواست کی سماعت کررہا ہے ۔

گزشتہ روز سماعت کے موقع پر عدالت نے جہانگیر ترین کے وکیل سے 5 سوالات کے جواب طلب کیے تھے۔

سوال نمبر ایک جہانگیر ترین کا ٹرسٹ کب بنا؟

سوال نمبر 2 ......جہانگیرترین کی آف شور کمپنی کب بنی؟

سوال نمبر 3 ......کمپنی کا لیگل اور بینیفیشل آنر کون ہے؟

سوال نمبر 4 ......آف شور کمپنی کتنی رقم سے کب بنائی گئی ؟

سوال نمبر5 .....سن 2002 سے 2017 تک جہانگیرترین نے بچوں کو رقم بطور گفٹ کتنی مرتبہ بھجوائی؟

 

تازہ ترین