• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Talking About Vine In Sindh Assembly

سندھ اسمبلی میں بھنگ کے چرچے ہونے لگے، اجلاس کے دوران اسپیکرآغا سراج درانی کا کہنا تھا اسلام آباد میں بےشمار بھنگ کی قسمیں ہوتی ہیں ۔جبکہ متحدہ قومی مومنٹ کے ایم پی اے صابر قائم خانی بولے یہاں پر بھنگ کونشہ کہا گیاہے۔ صوفی بھنگ کو نشہ نہیں سکون کی جڑی بوٹی قرار دیتے ہیں ۔

آغا سراج درانی نے صابر قائم خانی سےسوال کیا کہ آپ نے کبھی بھنگ پی ہے؟

صابر قائم خانی نے جواب دیا کہ پہلے کبھی بھنگ نہیں پی، موقع ملا تو دیکھا جاسکتا ہے،جس پراسپیکر آغا سراج درانی نے کہا کہ موقع ہی موقع ہے۔

تازہ ترین