• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کموڈورعمران ، شعیب اور ذکاء کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

Three Commodores Of Pakistan Navy Have Been Promoted To The Rank Of Rear Admiral Today

پاک بحریہ کے کموڈورعمران احمد، کموڈور محمدشعیب اور کموڈور ذکاءالرحمن کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔

ترجمان پاک بحریہریئر ایڈمرل عمران پاکستان نیوی انجینئرنگ کالج کے کمانڈنٹ کی ذمہ داریاں سر انجام دے رہے ہیں۔

ریئر ایڈمرل محمد شعیب اسسٹنٹ چیف آف نیول اسٹاف (اسپیشل آپریشنز فورسزاینڈ میرینز) کی ذمہ داریاں سر انجام دے رہے ہیں ۔

ریئر ایڈمرل ذکاءالرحمن کمانڈر25th ڈسٹرائر اسکواڈرن کی ذمہ داریاں سر انجام دے رہے ہیں۔

تازہ ترین