• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، ہنڈرڈ انڈیکس میں ملا جلا رجحان

Pakistan Stock Exchange117 Points Up In 100 Index

ملک میں جاری سیاسی ہلچل کے اثرات حصص بازار میں بھی دیکھے جارہی ہے۔

معاشی تجزیہ کار محمد سہیل کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاروں کی نظریں جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر لگی ہوئی ہیں جس کی وجہ سے کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس 117 پوائنٹس اضافے سے 46 ہزار 25 اور 150 پوائنٹس کمی سے 45 ہزار 758 کی کم سطح کے درمیان دیکھا گیا۔

تاہم کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 2 پوائنٹس کمی سے 45 ہزار 905 کی سطح پر بند ہوا۔ حصص بازار میں 6 ارب 32 کروڑ روپے مالیت کے 15 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کا لین دین کیا گیا۔

تازہ ترین