• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہورمیں عطائیوںکیخلاف کارروائی ،31دکانیں سیل

Action Against Fake Doctors In Lahore 31 Shops Seal

پنجا ب ہیلتھ کیئر کمیشن نے لاہورمیں 31 عطائیوں کے اڈے سیل کر ان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

پنجا ب ہیلتھ کیئر کمیشن کے مطابق 31 عطائی ایلو پیتھک کلینک ، ڈینٹل کلینک اور لیباٹریز چلارہےتھے ، جنہیں بند کردیا گیا ہے۔

جن علاقوں میں عطائیوں کے اڈے بند کیے گئے ان میں رحما ن پو رہ،گلشن ریا ض کالونی ،را ج گڑھ ، شا م نگر ، اقبال ٹاؤن، باغبان پورہ،مدینہ کالونی ، دھوبی گھاٹ اور جی ٹی روڈ شامل ہیں۔

تازہ ترین