• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھائی بادشاہ کی سالگرہ ، سمندر میں کچھوے چھوڑ ے گئے

Thai Monarchs Birthday 1066 Turtles Released Into Sea

تھائی لینڈ میں بادشاہ کی سالگرہ کے موقع پر 1066 کچھوے سمندر میں چھوڑ دیئے گئے ۔

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق نئے تھائی باد شاہ ماہاوجیرالونگ کورن جمعہ کواپنی 65 ویں سالگرہ منارہے ہیں جن کی خوش بختی کی کے لئے کچھووں کو آزاد کیا گیا ہے ۔

کچھووں کو سمندر میں چھوڑنے کے سلسلہ میں ساحل پر ایک تقریب بھی منعقد ہو ئی جس کے دوران ا سکول کے سینکڑوں بچوں، اور بحریہ کے اہلکاروں نے کچھووں کو آزاد کیا ۔ اس موقع پر ماحولیات اور جنگلی حیات کے ماہرین بھی موجود تھے ۔

تازہ ترین