• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اداکارہ این ہیتھ وے نئی فلم میں باربی ڈول بنیں گی

Anne Hathaway Will Acting As Barbie Doll In Barbie

ہالی ووڈ کی لائیو ایکشن فلم”باربی“کے لئے اداکارہ این ہیتھ وے کو فائنل کر دیا گیا ہے۔ ہیتھ وے جنہوں نے فلم ”پرنسس ڈائری“سے اپنے ہالی وڈ کیرئیر کا آغاز کیا تھا۔

تاہم اس سے قبل منتخب کی گئیں ایمی شومر کی مصروفیات کے باعث اب این ہیتھ وے نئی فلم میں باربی ڈول بنیں گی۔ فلم کی کہنا میں باربی ڈول باربی ورلڈ کو چھوڑ کر باقی دنیا میں مہم جوئی کے لئے نکلتی ہے۔

فلم میں باربی اینی میشن اور ایکشن مکس ہے ۔این ہیتھ وے کو اس فلم کاسٹ میں لینے کی وجہ انکی حقیقی زندگی میں موجود ایڈونچرازم ہے۔

تازہ ترین