• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیجنگ: بیچ سڑک پر کئی فٹ گہرے اور چوڑے گڑھے نے گاڑی کو نگل لیا

Car With Three People Inside Swallowed By Sinkhole In Beijing

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں بیچ سڑک پر کئی فٹ چوڑا اور کئی فٹ گہرا گڑھا پڑ گیا جس نے ایک گاڑی کو نگل لیا۔

رپورٹ کے مطابق مصروف سڑک پر اچانک گہراگڑھا پڑ جانے سے ایک کار گڑھے میں جاگری جس کے باعث کارمیں موجود افرادمعمولی زخمی ہوئے جنہیں بروقت باہر نکال لیا گیا۔

جبکہ ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے امدادی کارروائی کے بعد گاڑی کوبھی نکال لیا گیا ہے اورانتظامیہ کی جانب سے سڑک کو مرمتی کام مکمل ہونے تک ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے۔


تازہ ترین