• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصر:اخوان المسلمین کے 32 افراد کو 10سال قید کی سزا

Egypt 32 Muslim Brotherhood Sentenced 10 Year

مصر کی ایک عدالت نے کالعدم تنظیم اخوان المسلمین سے وابستہ 32 افراد کو فساد اور لوٹ مار کے الزامات میں 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔

مصر کی سرکاری خبر رساں ایجنسی مینا نے کل بتایا کہ جن لوگوں کو سزا سنائی ہے، ان پر جنوبی مصر کی ایک سرکاری عمارت پر قبضہ کرنے اور 2 عدالتوں کی پارکنگ میں آگ لگانے کا الزام ہے۔

عدالت نے ان الزامات میں گرفتار کئے جانے والے 8 دیگر افراد کو بری کردیاہے۔

تازہ ترین