• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری، مریض پریشان

Young Doctors Continue Strike In Punjab Patients Disturbed

لاہور کےسرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال پانچویں دن بھی جاری ہے۔گزشتہ روز ہڑتالی ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا تھا۔

پنجاب کےسرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرزکی ہڑتال جاری ہے، اسپتالوں میں او پی ڈیز بند ہونے کے باعث مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔

ادھر ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن کا کہنا ہے مطالبات کی منظوری تک ہڑتال جاری رہے گی۔

دوسری جانب محکمہ صحت کا پنجاب بھر میں کریک ڈاؤن بھی جاری ہے اور 39ینگ ڈاکٹرز کو ملازمت سے برطرف کرکے گھر بھیج دیا گیا۔

 

تازہ ترین