• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینسر کے علاج میں سونے کے ذرات مفید ثابت

Gold Particles Can Become Cure For Cancer

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ کینسر کے علاج میں سونے کے ذرات کا استعمال مفیدثابت ہو سکتا ہے۔

ایڈنبرگ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے سونے کےنئےخواص کا پتہ چلایا ہے اس دریافت سے یہ پتہ چلتا ہے کہ ٹیومر میں سونےکے استعمال سے دوا کو محفوظ طریقے سے داخل کیا جا سکتا ہے ۔

سائنسدانوں نے سونے کے ذرات کو ایک کیمیائی آلے میں رکھ کر اس کا تجربہ کیا ہےتاہم امید ظاہر کی جارہی ہے کہ یہ کیمو تھراپی کے سائڈ ایفیکٹ کو کم کرنے میں معاون ہوگا۔

تازہ ترین