• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

1500 ، 100کے انعامی بانڈ ز کی قرعہ اندازی 15 اگست کو ہوگی

1500 100 Prize Bonds Will Be Held On August 15

سینٹرل ڈائریکڑریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام 1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 اگست کو ملتان ہوگی۔

پہلا انعام30لاکھ روپے ایک انعام، دوسرا انعام10لاکھ روپے کے3 انعامات،تیسرا انعام18500 روپے کے1696 انعامات ہوں گے۔

دریں اثناء سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام 100روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 اگست کو کراچی میں ہوگی۔

پہلا انعام7لاکھ ایک انعام، دوسرا انعام2لاکھ روپے کے3 انعامات ،تیسرا انعام1000روپے کے1199 انعامات ہو نگے۔

 

تازہ ترین