• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر تنویر طاہر کی کتاب’سندھ کی سیاست‘، تعارفی تقریب ہفتے کو ہوگی

Dr Tanvir Tahirs Book Inaugural Ceremony Will Be Held On Satrurday

معروف دانشور، ادیب اورآل پاکستان نیوزپیپرزسوسائٹی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرڈاکٹر تنویراحمد طاہر کی کتاب ’’سندھ کی سیاست ،نسلیتی تناظر میں‘‘ کی تعارفی تقریب ہفتہ کو کراچی آرٹس کونسل میں ہوگی۔

تقریب میں ملک ممتاز ادیب، سیاسی دانشوراور سندھ کی سیاست و تاریخ پر نظر رکھنے والی شخصیات اظہار خیال کریں گی۔

 

تازہ ترین