• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرمبادلہ کے ذخائر میں 27 کروڑ 94 لاکھ ڈالرز کمی

The Decrease In Foreign Exchange Reserves Of 27 Million

گزشتہ ہفتے کے دوران بیرونی قرضوں اور دیگر مد میں ادائیگیوں کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر میں27 کروڑ 94 لاکھ ڈالرز کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 4 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے پر زر مبادلہ کے ذخائر 20 ارب 37 لاکھ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کئے گئے۔

اس دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائر 29 کروڑ 94 لاکھ ڈالرز کمی سے 14 ارب 39 کروڑ 88 لاکھ ڈالرز جب کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 2 لاکھ ڈالرز اضافے سے 5 ارب 60 کروڑ 49 لاکھ ڈالرز کی سطح پر رہے۔

تازہ ترین