| |
Home Page
جمعرات18؍ ربیع الثانی 1439ھ 18 ؍ جنوری2018ء
August 12, 2017 | 10:28 am

سونے کی قیمت میں اضافہ

Gold Price Increases

Gold Price Increases

ملک میں سونے کی تولہ قیمت میں 50 روپے بڑھ کر 50 ہزار 950 روپے ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت 43 روپے اضافے سے 43671 روپے ہوگئی ۔

عالمی صرافہ بازار میں سونے کی اونس قیمت 6 ڈالر اضافے سے 1287 ڈالر اونس ہوگئی۔