| |
Home Page
پیر 02 صفر المظفر 1439ھ 23 اکتوبر 2017ء
August 12, 2017 | 05:08 pm
این اے 120 سے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی جمع

Na 120 Election Nawaz Sharif Submit Nomination Paper

Na 120 Election Nawaz Sharif Submit Nomination Paper

مسلم لیگ ن کی امیدوار کلثوم نواز کے مقابلے میں سابق وزیر اعظم کے ہم نام نواز شریف نامی ایک شخص نے این اے 120 کے ضمنی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ۔

نواز شریف نامی شخص نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے موقع پر میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منتخب ہو کرادھورے منصوبے مکمل کروں گا۔

نواز شریف کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان کی ترقی اورخوشحالی کا سفر کوئی نہیں روک سکتا ۔

واضح رہے کہ مذکورہ شخص کے والد کا نام بھی محمد شریف ہے۔