• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھائی لینڈ میں سالانہ گارڈن فلاور فیسٹیول

تھائی لینڈ میں سالانہ گارڈن فلاورفیسٹیول منعقد ہوا جس میں شرکت کرنے والے لاتعداد پھولوں کی مہک سے لطف اندوز ہوتے رہے۔

تھائی لینڈ میں سجے اس فیسٹیول میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی اور نہ صرف رنگ برنگے خوبصورت پھول نمائش کا حصہ بنائے گئے بلکہ پھولوں سے بنے دیوہیکل فنپاروں اورآرٹ ورک نے بھی فیسٹیول کو چار چاند لگا دئیے ۔

اس فلاورمیلے میں خصوصی توجہ کا مرکز بنے تھے جن کی خوشبو سے ہر سُو مہک رہا تھا ۔مختلف اقسام کے رنگ برنگے پھولوں کی رعنائیاں لئے یہ میلا مقامی افراد سمیت سیاحوں کے لئے بھی باعث کشش ثابت ہوا جو بڑی تعداد میں یہاں کا رُخ کرتے دکھائی دئیے۔

تازہ ترین