• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روسی فضائیہ کے 105 برس مکمل ہونے پرماسکو میں شاندار ایئرشو

روسی فضائیہ کے 105 برس مکمل ہونے پر ماسکو میں شاندار ایئر شو ہوا جس میں روسی فضائیہ کے طیاروںنے فضا میں شاندار کرتب دکھائے ۔

تقریب کے آغاز میں میوزیکل ڈانسنگ پرفارمنس دی گئیں، جس کے بعد روسی فضائیہ سے متعلق ایک فلم دکھائی گئی۔

ایئرشو میں مگ 29 سمیت فضائیہ کے چھوٹے بڑے طیاروں نے فضا میں پروازیں کیں، روس کے سنگل جیٹ انجن تربیتی طیارے ایس آر 10 کو بھی پہلی بار عوام کےسامنے پیش کیا گیا۔

فضائیہ کے ایئر شو میں ملٹری ایروبیٹک ٹیم نے فضا میں شاندار کرتب دکھائے ۔

تازہ ترین