• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معاشرے میں وی وی آئی پی کلچر فروغ پارہا ہے،سراج الحق

The Vvip Culture Is Growing In The Society Siraj Ul Haq

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں وی وی آئی پی کلچر فروغ پارہا ہے، بچےکواہمیت نہیں دی، سب لوگ اسے تڑپتا ہوا چھوڑ کرچلے گئے۔

گجرات میں نوازشریف کی ریلی کے دوران ایلیٹ فورس کی گاڑی تلے آکر جاں بحق بچے حماد کے گھر تعزیت کے موقع پر گفتگو میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ غریبوں کا کوئی پرسان حال نہیں۔

انہوں نے کہا کہ 62،63کی شق اور امین وصادق ہونا سیاستدانوں کے علاوہ بیوروکریٹس، ججوں اور جرنیلوں پر بھی لاگوہونا چاہیے۔

تازہ ترین