• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہمالیہ ریجن میں بھارتی اورچینی فورسز میں معمولی جھڑپیں

India And China Skirmishes In Hamaliya Region

بھارتی میڈیا کے مطابق ہمالیہ ریجن میں بھارتی اورچینی فورسز میں جھڑپیں ہوئی ہیں،اس حوالے سے مختلف اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

بھارتی میڈیا نے منگل کو بتایا ہے کہ ہمالیہ ریجن میں بھارتی اور چینی فوجوں کے درمیان معمولی جھڑپیں ہوئی ہیں،پینگونگ جھیل کے کنارےدونوں فورسز آمنے سامنے آگئیں ۔

چینی اور بھارتی فورسزمیں جھڑپیں 30 منٹ تک جاری رہیں، جس کے بعد دونوں فوجیں پیچھے ہٹ گئیں۔جھڑپ کے بعد مقامی کمانڈروں کے درمیان رابطہ ہوا جو کے بعد دونوں فوجیں اپنی پوزیشن پر واپس چلی گئیں۔

تازہ ترین