• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیریبین لیگ میں نائٹ رائیڈرز ناک آئوٹ مرحلے میں داخل

The Caribbean League Atomic Riders Enter The Nose Iot Phase

کیریبین پریمیئر لیگ میں ٹرنباگو اینڈ نائٹ رائیڈرز نے سینٹ کٹس اینڈ نیوائس پیٹریاٹس کو شکست دے کر پانچویں کامیابی حاصل کرلی۔ فاتح ٹیم ناک آئوٹ مرحلے تک پہنچ گئی ہے۔

سینٹ کٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 158رنز بنائے۔ سنیل نارائن نے 2 جبکہ شاداب خان، کوپر اور ڈیوائن براوو نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

نائٹ رائیڈرز نے مطلوبہ ہدف آخری اوور کی تیسری گیند پر3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ دنیش رامدین نے ناقابل شکست 59 رنز بنائے۔

تازہ ترین