• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Al Shabab Attack Kills 5 Cops In Somalia

مشرقی کینیا میں صومالیہ کے الشباب گروہ کے ایک حملے میں 5 پولیس اہلکار مارے گئے ہیں۔

کینیا کے حکام نے بتایا ہے کہ الشباب کے جنگجوؤں نے منگل کے دن گاریسا کاونٹی میں یہ حملہ گھات لگا کر اس وقت کیا جب پولیس اہلکار معمول کے گشت پر تھے۔

افریقی ملک میں یہ تازہ پرتشدد کارروائی ایک ایسے وقت میں کی گئی ہے جب صدر اہورو کنیاٹا نے کچھ دن قبل ہی صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی جبکہ اپوزیشن رہنما رائلہ اوڈنگا نے نتائج کو مسترد کر دیا تھا۔

خدشہ ہے کہ اس سیاسی بحران سے شدت پسند گروہ الشباب فائدہ اٹھا سکتا ہے۔

تازہ ترین