• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوسین بولٹ فٹبال کےمیدان میں جوہر دکھائیں گے

Usain Bolt Will Show The Essence Of Football

ایتھلیٹکس کی دُنیا کے بے تاج بادشاہ یوسین بولٹ نے ریٹائرمنٹ کے بعد اب فٹ بال کے کھیل میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وہ انگلش پریمیئر لیگ کے مشہور زمانہ کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کی جانب سے کھیلیں گے ۔

دنیا کے سب سے زیادہ تیز رفتار شخص نے ریٹائرمنٹ کے بعد کی زندگی کے بارے میں پہلے ہی سوچ ررکھا تھا۔ وہ اب فٹبال کھیلنا چاہتے ہیں۔

بولٹ نے 19 عالمی ٹائٹلز اپنے نام کئے مگر لندن میں ہونے والی ورلڈ چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میںیوسین بولٹ تیسرے نمبر پر آئے ۔

بولٹ کے فٹبال کھیلنے کے بارے میں بات کرتے ہوئے ان کے ترجمان کا کہناہے کہ ہمارے درجن بھر فٹ بال کلب ایسے ہیں جو بولٹ کو اپنی ٹیم میں شامل کرنے کے خواہشمند ہیں۔

تازہ ترین