• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنسنی خیز مناظر سے بھرپور فلموں کے مداح ہوجائیں تیارکیونکہ ہالی ووڈکی معروف اداکارہ جینیفر لارنس کی نئی ہارر فلم مدرکا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔

ڈیرن ایرونوس کی کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے جوڑے کر گرد گھوم رہی ہے جن کا رشتہ بن بلائے پر اسرار مہمانوں کی وجہ سے خطرے میں پڑ جاتا ہے۔

فلم میں جینیفر لارنس مرکزی کردار نبھا رہی ہے جبکہ دیگر اداکاروں میں جیویئر بارڈم،مائیکل پیفیئر،ایڈ ہیرس،کرسٹن وگ اور برائن گلیسن سمیت دیگر شامل ہیں۔

فلم 15ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

 

تازہ ترین