• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Queen Elizabeth Retiring From Her Royal Duties

برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوئم تخت سے دستبردار ہوکر اسے اپنے بیٹے پرنس چارلس کے سپرد کر رہی ہیں۔

برطانوی اخبارکے ذرائع کے مطابق 92 سالہ ملکہ الزبتھ نے اپنے قریبی حلقے کے افراد سے کہا ہے کہ وہ 95 سال کی عمر میں تخت سے دستبردار ہو جائیں گی، اس کے بعد یہ ذمہ داری ان کے بیٹے پرنس چارلس سنبھالیں گے۔

ملکہ کی تخت سے دستبرداری کے لئے ضروری دستاویزات کی تیاریاں بھی شروع ہو گئی ہیں۔

تازہ ترین