• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بائیسویں چیف آف دی نیول اسٹاف گالف چیمپئن شپ کا باقاعدہ آغاز

22nd Chief Of The Naval Staff Golf Championship

بائیسویں چیف آف دی نیول اسٹاف گالف چیمپئن شپ کا باقاعدہ آغازہوگیا،آج سے شروع ہونے والی یہ گالف چیمپئن شپ20 اگست تک جاری رہے گی۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق 4 روزہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے600 سے زائد گالفرز حصہ لیں گے،سی این ایس گالف چیمپئن شپ کے پہلے دن پروفیشنلز اور امیچرز کیٹیگری کے مقابلے ہوں گے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ آج کے مقابلوں میں 200 سے زائد گالفرز حصہ لے رہے ہیں،مطلوب احمد بائیسویں سی این ایس گالف چیمپئن شپ میں اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے۔

 

تازہ ترین