• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لوہے کی راڈ سے لٹک کر قلابازی دکھانا مہنگا پڑگیا

یو ں تو اپ نے اکثر منچلوں کے منفرد کرتب دکھاتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب بعض اوقات یہ شوق مہنگا بھی پڑ سکتا ہے۔

ویڈیو میں کرتب دکھاتے نظر آنے والے منچلے کے ساتھ کچھ ایسا ہی ہوا ہے۔

امریکا سے تعلق رکھنے والے نوجوان کئی فٹ اونچے لوہے کی بار پر لٹک کر فلپنگ اسٹنٹ پیش کر تے ہوئے قلابازی کھانے کا مظاہرہ کر رہا تھا کہ ناکام ہوتے ہوئے زمین پر منہ کے بل گرا۔

اناڑی کھلاڑی کو دیکھ کر یہ کہنا ٹھیک ہوگا کہ کرتب بازی کا شوق اپنے جگہ لیکن یہ ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔

تازہ ترین