• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہالی ووڈ اداکار جوہنی ڈیپ بچوں کا دل بہلانے اسپتال پہنچ گئے

Johnny Depp Visits Children Hospital

مختلف بیماریوں میں مبتلا ہوکر اسپتال میں زیر علاج بچوں کے اداس چہرے دیکھنا تو کسی کو بھی اچھا نہیں لگتا۔

یہی وجہ ہے کہ ان بچوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے کیلئے ہالی ووڈ کے معروف اداکار جوہنی ڈیپ Johny Deep  کینیڈا کے شہر وینکوور میں واقع بچوں کے ایک اسپتال پہنچ گئے۔

اس موقع پر جوہنی ڈیپ نے اپنی مشہور فلم پائیریٹس آف دی کیریبیئن کے کردار جیک اسپیرو کا روپ اختیار کیا جس پر اسپتال میں موجود بچوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

جوہنی ڈیپ اس موقع پر بچوں میں گھل مل گئے اور ان کے ساتھ خوب ہلہ گلہ کیا۔

تازہ ترین