• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمالی کوریا با مقصد مذاکرات کرے،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

North Korea Must Starts Meaningful Dialogue Un Secretary General

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریز نے شمالی کوریا پر زوردیا ہے کہ وہ بین الاقوامی ذمہ داریوں کی مکمل پاسداری کرے اور جزیرہ نما کوریا میں کشیدگی کے خاتمے کے لئے با مقصد اور حقیقی مذاکرات کی راہ اختیار کرے۔

UN-Secretary-Gen222

نیو یارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئےسیکریٹری جنرل انتونیو گوٹریز نے کہا کہ سلامتی کونسل نے متفقہ طورپر قرار داد تیئس سو اکہتر کی منظوری دی۔

اس قرارداد میں عوامی جمہوریہ کوریا (ڈی پی آر کے)میںامن و سلامتی کی ذمہ داریوں کی ادائیگی کا واضح پیغام دیاگیا ہے۔انہوں نے تمام رکن ملکوں پر بھی زوردیا کہ وہ اس سلسلے میں اپنی ذمہ داریاں پوری کریں۔

تازہ ترین