• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشرقی افغانستان میں داعش سےجھڑپ، امریکی فوجی اہلکار ہلاک

Us Soldier Killed During Clashes With Isis In Eastern Afghanistan

افغانستان کے مشرقی علاقے میں داعش سے جنگ کے دوران امریکی فوجی اہلکار مارا گیا۔

امریکی فوج نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ روز افغانستان کے مشرقی علاقے میں داعش سے لڑتے ہوئے امریکی فوجی اہلکار ہلاک ہوگیا،بتایا جاتا ہے کہ داعش کےخلاف آپریشن میں افغان اور امریکی فورسز کے اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں ،

زخمی ہونے والوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، رواں سال افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں اب تک 11 امریکی اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں ۔

تازہ ترین