• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلوی خاتون سینیٹر کی برقع پر پابندی لگوانے کی کوشش ناکام

Australian Woman Senators Failed Attempt For Ban On Burqa

برقع پہن کر برقعے پر پابندی لگوانے کی آسٹریلوی رکن پارلیمنٹ کی کوشش ناکام ہوگئی ۔

خاتون سینیٹر پالین ہینسن برقع پہن کر پارلیمنٹ میں پہنچ گئیں، تاہم آسٹریلوی حکومت نے برقعے پر پابندی لگانے سے صاف انکار کر دیا۔

اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ آسٹریلوی مسلمان انتہائی پُرامن اور قانون پسند شہری ہیں ، سینیٹر پالین بہت سے آسٹریلویوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچا رہی ہیں۔

تازہ ترین