• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوں تو بہت سی گْم ہوجانے والی چیزیں انسان کو کبھی نہیں مل پاتیں لیکن بعض اوقات یہ چیزیں کئی برس بعد بھی حیران کن طور پر مل جاتی ہیں۔

کینیڈا میں ایک خاتون کے ساتھ ایسا ہی کچھ ہوا۔ 13برس قبل میری گرامز کی انگوٹھی باغ کی صفائی کرتے ہوئے گر گئی تھی جو کہ بہت ڈھونڈنے پر بھی نہ ملی۔

چند روز قبل ایک عجیب شکل کی اگنے والی گاجر کوغور سے دیکھنے پر معلوم ہوا کہ اس کے بیچ میں انگوٹھی جڑی ہوئی ہے جو 13برس قبل اسکے ہاتھ سے گرکر کھو گئی تھی۔

تازہ ترین