• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم ’دی ہِٹ مینز باڈی گارڈ‘ آج ریلیز ہوگی

معروف اداکار ریان رینلڈز کے مداح ہوجائیں تیار کیونکہ ہولی وڈ کی ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور فلم دی ہِٹ مینز باڈی گارڈ آج سینماگھروں کی زینت بننے گی۔

پیٹرک ہیوگس کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں ریان رینلڈز سمیت سیمیول ایل جیکسن، گیری اولڈ مین، ایلو ڈے ینگ، سلمہ ہائیک، کرسٹی مچل اور سیم ہیز لڈائن شامل ہیں۔

تازہ ترین