• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Mac Gul Sorry For Becoming A Bangladeshi Coach Of

سابق آسٹریلین ٹیسٹ کرکٹر اسٹیورٹ میک گل نے بنگلہ دیشی اسپن بولنگ کوچ بننے سے معذرت کرلی ہے۔

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورے سے پہلے بنگلہ دیش کی ٹیم ان کی خدمات حاصل کرنا چاہتی تھی لیکن سابق کینگرو لیگ اسپنر نے ذاتی وجوہ کی بنا پر یہ پیشکش ٹھکرادی ۔

میک گل نے آسٹریلیا کی جانب سے 44 ٹیسٹ میچوں میں 208 وکٹ لئے ہیں۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نظام الدین چودھری نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اب ہم اپنے دوسرے اور تیسرے آپشن پر غور کریں گے۔

تازہ ترین