• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سات سالہ بچے کا باسکٹ بال کھیلنے کا شاندار مظاہرہ

باسکٹ بال کھیلتے ہوئے اور باسکٹ بال سے کرتب بازی کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگالیکن جناب بچے بھی باسکٹ بال کھیلنے میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔

یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے اس بچے کو ہی دیکھ لیں جونہ صرف باسکٹ بال کھیلتے ہوئے شاندار انداز میں بال باسکٹ کر رہا ہے بلکہ بیک وقت دو باسکٹ بالوں سے کرتب بازی کے علاوہ مختلف ٹرکس بھی پیش کررہا ہے۔

امریکی ریاست وسکونسن سے تعلق رکھنے والا سات سالہ بچہ نہ صرف باسکٹ بال کھیلنے کا بیحد شوقین ہے بلکہ کئی مقابلوں میں حصہ بھی لے چکا ہے اور ایک ماہر باسکٹ بال پلیئر بننے کی باقاعدہ تربیت بھی لیتاہے۔

 

تازہ ترین