• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
100 Rupees Increased In Prices Of Gold

عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کے بعد مقامی صرافہ بازار میں سونا سو روپے مہنگا ہوکر 51 ہزار روپے کا ہوگیا۔

آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر مہنگا ہوکر 1295 ڈالر فی اونس پر پہنچ گی،اس اضافے کا اثر مقامی صرافہ بازار میں بھی ہوا ہے۔

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 100 روپے مہنگاہوکر51 ہزار روپے اور 10 گرام سونا 86 روپے اضافے سے 43 ہزار 714روپے پر آگیا۔

تازہ ترین