• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Chairman Nab To Go On Leave On 21 August

نیب کے چیئرمین قمر زمان چوہدری 21اگست سے رخصت پر چلے جائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب ویانا میں ہونے والی تین روزہ کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے۔

قمر زمان چوہدری کی عدم موجودگی میں ڈپٹی چیئرمین نیب امتیاز تاجور کے پاس قائم مقام چیئرمین کا چارج ہوگا۔

ذرائع کے مطابق امتیازتاجور کے خلاف بطورقائم مقام چیئرمین نادرا 60لاکھ روپےکی کرپشن کی تحقیقات جاری ہیں۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ شریف فیملی کےخلاف نیب کے ریفرنس دائر کرنے کی ڈیڈلائن 8ستمبر کو ختم ہورہی ہے۔

تازہ ترین