پاکستان میں جذام کےمریضوں کا علاج کرنے والی جرمن ڈاکٹر رتھ فاؤ مختصر علالت کے بعد 10 اگست کو کراچی میں انتقال کرگئی۔ان کے آخری دیدارکی چند تصویری جھلکیاں پیش ہیں۔
ان کے تابوت کو پاکستانی پرچم میں لپیٹا گیا
اشکبار آنکھوں کا آخری دیدار
وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار پہلے غیر ملکی دورے پر برطانیہ روانہ ہو گئے۔
محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں سے کمپرومائز نہیں کیا جائے گا، ملکی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔
لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ مزدور کی سیفٹی ہم سب کی ذمہ داری ہے، بہت سے اداروں میں قواعد و ضوابط کتابوں میں لکھ کر رکھ دیا جاتا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبہ بھر میں سالڈ ویسٹ منیجمنٹ سسٹم کے حوالے سے اجلاس ہوا۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کاشت کاروں پر صفائی ٹیکس لگانے کی تجویز مسترد کر دی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں ہے۔
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ زرین خان نے ماہِ رمضان میں اپنی سالگرہ یتیم بچیوں کے ساتھ منائی۔
امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ اس حکومت نے ایک ہی راستہ سیکھا ہے کہ پوری قوم کو فقیر بنا دو۔
پاکستانی معروف اداکار و گلوکار جنید خان نے بھارتی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی بیٹی اداکارہ خوشی کپور اور چھوٹے نواب اداکار سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان کے سنگ پروجیکٹ سائن کرنے کے حوالے سے بڑا انکشاف کردیا۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے حالیہ طوفانی بارشوں کی تفصیلی رپورٹ جلد پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سُپر لیگ 9 کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ حریف ٹیم ملتان سلطانز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے کر چیمپئن بن گئی۔
سیالکوٹ کے علاقے اگوکی میں گھریلو تنازع پر بیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہر کو آگ لگا دی۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے معاونِ خصوصی و پرسنل سیکریٹری کا تقرر کر دیا گیا۔
ہسپانوی پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق انہوں نے ایک ایسے گروہ کو پکڑا ہے جو میڈرڈ کی پوش عمارتوں کو نشانہ بناتا تھا، جن میں لا لیگا کے صف اوّل کے فٹ بالرز کے گھر بھی شامل ہیں۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ گھریلو ملازمین کی نظر میں پیسوں سے زیادہ اہمیت عزت کی ہوتی ہے۔
کراچی کے علاقے سعید آباد سے لاپتہ ہوئی 5 لڑکیاں ناظم آباد سے بازیاب کرا لی گئیں۔