• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی شہر ممبئی میں رنگا رنگ فیشن ویک جاری ہے جس میں مختلف ممالک سے مشہور ڈیزائنرز نے حصہ لیا۔

پانچ دن تک جاری رہنے والے اس فیشن ویک میں موسم کی مناسبت سے ڈیزائنرز دیسی اور ولایتی کلیکشن پیش کیا۔

فیشن ویک کے دوران خوبصورت ماڈلز مختلف ڈیزائنرز کے نت نئے ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر جلوے بھیرتی دکھائی دیئے ۔

اس دوران بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا اور کلکی کوچلین نے بھی ریمپ پر اینٹری دے کر ایونٹ چار چاند لگادیئے۔

سولہ اگست سے شروع ہونے والا یہ ایونٹ5روز تک رنگینیاں بکھیرنے کے بعد20اگست کو اختتام پذیر ہوجائے گا۔

 

تازہ ترین