• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معذور نوجوان نے وہیل چیئر پر اسکیٹ بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ پیش کرکے سب کو حیران کر دیا۔

معذور افرادبھی اکثر ایسے اوقات اسے حیرت انگیز کا ر نا مے سر انجا م دیتے ہیں کہ دیکھنے والوں دنگ رہ جاتے ہیں ۔

وڈیو میں نظر آتاچلنے پھرنے سے معذوریہ نو جوان بھی وہیل چیئرپر بیٹھ کر ایسے حیرت انگیز کر تب دکھا تا ہے کہ سب حیران رہ جا تے ہیں ۔

ایرک کونڈو نامی یہ نوجوان اپنی جسمانی کمزوری کو پسِ پشت رکھتے ہوئے وہیل چیئر پر بیٹھے بیٹھے کسی کی مدد لئے بغیر اسکیٹ بورڈ استعما ل کرتا ہے اور ایسی اسکیٹ بورڈنگ کرتا ہے کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔

اس دوران یہ نہ صرف اپنا توازن قائم رکھتا ہے بلکہ گِرے بغیرکرتب بھی پورا پورا دکھاتا ہے۔

 

تازہ ترین