• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشانہ لگانا کوئی بچوں کا کھیل نہیں کیونکہ اس کے لیے آنکھ کان اور عقل کا ایک وقت میں استعمال ہونا بہت ضروری ہے۔

اس ویڈیو میں منچلے نوجوان کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے نشانہ لگانا کوئی مشکل کام نہیں۔

اس نوجوان شخص نے اپنے دوست کے سر پر بوتل رکھ کر اپنی نشانے بازی کی مہارت کے ایسے جوہر دِکھائے کہ سب کو حیرت میں ڈال دیا۔

تازہ ترین