• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈونیشیا میں چکنے کھمبوں پر چڑ ھنے کا مقا بلہ

بندر تو در خت اور کھمبو ں پر چڑ ھنے کے ما ہر ہو تے ہی ہیں تاہم انڈو نیشیا کے نو جوان بھی اس کا م میں کسی سے کم نہیں ۔

انڈو نیشیا کے دارالحکو مت جکارتا میں چکنے کھمبوں پر چڑھنے کا منفرد مقابلہ منعقد کیا گیا جس میں لو گو ں کی بڑی تعدا د نے حصہ لیا ۔

اس دلچسپ مقابلے میں دیے جا نے والے انعا م کھمبو ں کے اوپر ہی لٹکے ہو ئے تھے جن تک پہنچنے کیلئے نو جو ان پھسلتے پھسلتے ایک دوسرے کے کندھوں پر چڑ ھ کوششیں کر تے نظر آئے اور اکثر اپنے مقصد میں کامیاب بھی ہو گئے۔

تازہ ترین