• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آفس میں فائل نکالتے ہی ریک ڈومینوز کی مانند آ گرے

آفس میں کام کرتے شخص کو ایک فائل نکالی تھی کہ تمام ریک ڈومینوز کے مانند زمین پر آ گِرے۔

کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ معمولی سی غلطی بھی بڑے نقصان کا سبب بن جاتی ہے ایسا ہی کچھ آفس میں کام کرتے اس نوجوان کے ساتھ ہوا۔

ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس میں معمول کے مطابق فائلوں کے شیلف سے ایک فائل لینے کیلئے اس شخص نے جیسے ہی ریک پر سے فائل نکالی تو یکے بعد دیگرے تمام ریک لڑکھڑا گئے اور ڈومینوز کے طرح تمام کے تمام ریک زمین پر آگِرے۔

بیچارہ نوجوان ہکا بکا شیلفوں کو گرتے ہوئے دیکھتا رہا کہ جس کی غلطی نے گھنٹوں کی محنت کو سیکنڈوں میں ڈھیر کر دیا۔

تازہ ترین