• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں چھٹی سالانہ انٹرنیشنل فلائٹ کانفرنس کا انعقاد

چین میں چھٹی سالانہ انٹرنیشنل فلائٹ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے پائلٹس اور ہوا بازی کے شعبے سے تعلق رکھنے والے ماہرین نے شرکت کی۔

اس ایونٹ کے دوران ایک ایئر شو کا بھی انعقاد کیا گیا جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ماہرکرتب باز پائلٹس نے شرکت کی اور مختلف جہازوں پر سوار ہوکر فضاء میں شاندار کرتب کا مظاہرہ کیا۔

لیاؤوننگ صوبے میں منعقد ہونے والے اس ایئر شو کے دوران چین ،نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا سمیت دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے ماہرین نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

تازہ ترین