• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان کا یوم آزادی، طورخم اور چمن سرحد پر تقاریب

Afghan Freedom Day Celebrations On Torkham And Chaman Border

افغانستان کے یوم آزادی پر خیبر ایجنسی کے طور خم بارڈر اور چمن کے باب دوستی پر افغان حکام کو پاکستان کی جانب سے تحائف اور مٹھائیاں دی گئیں اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ۔

افغانستان کی یوم آزادی کے موقع پرخیبر ایجنسی میں پاک افغان سرحد طورخم پر تقریب ہوئی۔

ایف سی حکام نےکرنل مبشر کی قیادت میں افغان فورسز کو تحائف اور مٹھائیاں دیں۔

چمن میں باب دوستی پر ونگ کمانڈر لیفٹیننٹ کرنل چنگیز نے افغان فورسز کو تحائف پیش کیے اور افغان جشن آزادی پرنیک خواہشات کا اظہار کیا۔

افغان فورسز کی جانب سے بھی پاکستانی حکام کو تحائف دیے گئے۔

تازہ ترین