• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Mohammad Amir Returned Home From England

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر انگلینڈ سے براستہ دبئی وطن واپس پہنچ گئے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر غیر ملکی پرواز کے ذریعے براستہ دبئی لاہور پہنچ گئے جہاں سے وہ پی سی بی کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کے بعد اپنے گھر روانہ ہوں گے۔

فاسٹ باؤلر محمد عامر انگلینڈ میں ہونے والی چیمپئن ٹرافی کے بعد آج وطن واپس پہنچے ہیں ۔

 

تازہ ترین